ایکنا: تحریک انصارالله یمن نے حزب اللہ میں بطور جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کو مبارک باد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517376 تاریخ اشاعت : 2024/11/01
ایکنا: انصارالله یمن نے تل ابیب میں ڈرون حملوں کی تفصیل کا ذکر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516767 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
رهبر انصارالله یمن:
ایکنا: انصارالله یمن نے عید غدیر خم کے موقع پر خطاب میں کہا کہ امریکہ ایک مستکبر کی حیثیت سے مسلمانوں پر اپنی ولایت مسلط کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516642 تاریخ اشاعت : 2024/06/26
ایکنا: سید «عبدالملک الحوثی» نے کہا ہے کہ رفح پر حملہ امریکی منصوبہ بندی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516405 تاریخ اشاعت : 2024/05/18
رهنما انصارالله:
ایکنا یمن: تحریک انصارالله کے رہنما نے سعودی عرب اور امارات کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یمن جنگ کو طول دینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514766 تاریخ اشاعت : 2023/08/13
ایکنا تھران: عبدالملک بدرالدین الحوثی کا کہنا تھا «ایک مسلمان کی حیثت سے ہمیں چاہیے کہ جو ممالک قرآنی سوزی کی اجازت دیتے ہیں انکا بائیکاٹ کرنا چاہیے».
خبر کا کوڈ: 3514033 تاریخ اشاعت : 2023/04/01
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے عید غدیر کی مناسبت پر اپنے خطاب میں کہا کہ ولایت کا اصول دشمنوں اور ان کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی امت کا نگہبان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512327 تاریخ اشاعت : 2022/07/19